بی آر ٹی پشاور میں یومیہ ریکارڈ 2لاکھ 54ہزار سے زائد مسافروں کا سفر

بی آر ٹی پشاور میں یومیہ ریکارڈ 2لاکھ  54ہزار سے زائد مسافروں کا سفر

پشاور (دنیا رپورٹ ) پشاور میں بی آر ٹی منصوبہ حکومت خیبر پختونخوا کا کامیاب ترین پراجیکٹ ہے۔

ترجمان بی آر ٹی پشاور محمد عمیر خان کے مطابق یومیہ مسافروں کی تعداد 2لاکھ 54ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ،قبل ازیں بی آر ٹی سسٹم میں اوسطاً 2لاکھ 36ہزار سے زائد مسافروں کا سفر جاری تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں