سوشل میڈیا پر توہین مذہب کیس ،سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

سوشل میڈیا پر توہین مذہب کیس ،سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) سوشل میڈیا پر توہین رسالت و توہین مذہب کیس میں انیقہ عتیق کیخلاف مقدمے کی سماعت مکمل۔

 انسداد سائبر کرائم عدالت کے فاضل جج عدنان مشتاق نے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،مدعی مقدمہ محمد حسنات فاروق کے وکیل راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ نے حتمی دلائل پیش کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں