شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،29مشکو ک افراد تھانہ منتقل

 شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن،29مشکو ک افراد تھانہ منتقل

اسلام آباد (خبر نگار) تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،29مشکو ک افراد کو جانچ پڑتال کے لئے تھانہ منتقل کر دیاگیا،دو منشیا ت فروش بھی گرفتارکر لئے گئے ۔

سر چ آپریشن گلی نمبر 20تا گلی نمبر 30ونیو بوکڑہ اور گردونواح میں کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران55گھروں، 40 اشخاص کوچیک کیا گیا،چھ مو ٹر سائیکل بدوں کا غذات تھانہ شفٹ کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں