چیف جسٹس آزاد کشمیر سے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

چیف جسٹس آزاد کشمیر سے والد  کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ)چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد راجہ اکرم خان کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری رہا ۔

جمعرات کے روز وزیر زراعت سردا ر میر اکبر خان، وزیر جنگلات اکمل سرگالہ،مشیر حکومت چودھری اکبر ابراہیم،سیکرٹری سروسزظہیر الدین قریشی، سردار رازق،چودھری مقبول، سردار نذر کے علاوہ وکلا کی بڑی تعداد نے بھی چیف جسٹس آزادکشمیر سے تعزیت کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں