کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل  نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) نو تعینات کمشنر راولپنڈی ڈویژن نور الامین مینگل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

پاکستان ایڈ منسٹریٹر سروسز سے تعلق رکھنے والے نورالامین مینگل اس سے قبل سیکرٹری امور نوجوانان و کھیل پنجاب کے عہد ے پر فا ئز تھے ۔ را ولپنڈ ی ڈ و یژن کے انتظا می و د یگر سرکاری محکموں کے افسران نے نئے کمشنر راولپنڈی کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا کہ ان کی قیا دت میں ایک نئے عزم کے ساتھ اپنی ذ مہ دا ریاں  انجام دیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں