حکومت سمندرپارپاکستانیوں کی خدمات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے ،سپیکراسدقیصر

حکومت سمندرپارپاکستانیوں کی خدمات  کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے ،سپیکراسدقیصر

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفیر ہیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

 حکومت سمندر پا ر پاکستانیوں کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پاکستان میں انہیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر  ایوب آفریدی کی سربراہی میں منعقدہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں