پاکستان اور افغانستان باکسرز آج مدمقابل ہونگے

پاکستان اور افغانستان  باکسرز آج مدمقابل ہونگے

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر)عربین سی ٹائٹل فائٹ کے زیر اہتمام پاکستان کے مظفر خان اور افغانستان کے احمد سمیر آج مدمقابل ہونگے۔

اس سلسلے میں آج دونوں باکسرز کی وزن کرنے کی تقریب اسلام آباد بیسٹ ویسٹرن ہوٹل میں ہوئی،دونوں باکسر آج بروز ہفتہ22 جنوری کو لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں