کمشنر، ڈپٹی کمشنر کا مری ہسپتال کا دورہ ،ایم ایس کی بریفنگ
مری (نمائندہ دنیا) نوتعینات کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل اور ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا دورہ۔
انہوں نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عبدالسلام عباسی نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔