انسداد دہشتگردی عدالت، 4مقدمات میں شہادتیں طلب

انسداد دہشتگردی عدالت، 4مقدمات میں شہادتیں طلب

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے فورتھ شیڈول سمیت 4کیسوں کی سماعت کی۔

 عدالت نے شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی، ملزمان حسیب وغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں