وقاص صفدر سکندری اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات

وقاص صفدر سکندری  اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات

راولپنڈی( نیوزرپورٹر)حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی وقاص صفدر سکندری کو اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کر دیا۔

 ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں