ضلعی عدالتوں میں 9ملزموں کے جسمانی ریمانڈ منظور، 16جوڈیشل

ضلعی عدالتوں میں 9ملزموں کے جسمانی ریمانڈ منظور، 16جوڈیشل

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ضلعی عدالتوں نے گزشتہ روز بھی سامان جہیز، خرچہ، نان نفقہ کے ایک نئے دعویٰ پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

مختلف جرائم میں گرفتار 9ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے پولیس کی تحویل میں دیدیا، 16ملزم جوڈیشل کر دئیے، 3ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا جبکہ 2نئے سول دعوئوں میں فریق دوئم کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں