جڑواں شہروں سے 5گاڑیاں اور 26موٹرسائیکل چوری

جڑواں شہروں سے 5گاڑیاں اور 26موٹرسائیکل چوری

اسلام آباد،راولپنڈی (خبر نگار)وفاقی دارالحکومت سے 3 گاڑیا ں اور15موٹرسائیکل جبکہ راولپنڈی سے 2 گاڑیا ں اور 11موٹرسائیکل چوری کرلئے گئے۔

 واقعات کے مطابق کوہسار سے سفیر ، گولڑہ سے عابد اور شہزاد ٹائون سے شمعو ن اور صادق آباد سے عدیل احمد ، صدر بیرونی سے رحیم الدین کی گاڑیاں چوری کرلی گئیں ،ادھر بھارہ کہو سے عبدالرحمن، مارگلہ سے تنویر، شالیمار سے جمیل ، رمنا سے واجد علی ، گولڑہ سے بلال، کراچی کمپنی سے آصف خان ، تھانہ انڈسٹریل ایریا سے سفیر ، آصف ، تھانہ نون سے عمر شہزاد ، کورال سے حبیب گل ، فاروق خان ، عبدالحبیب ، لوہی بھیر سے افضال ، فواد خان ، یاسر حسین ، وارث خان سے شہزاد الحق،صادق آباد سے مبشر خان، کینٹ سے ارسلان حسین،نصیر آبادسے ممریز خان، قیصرجاوید، سول لائن سے کامران علی،ایئرپورٹ سے وہاب عزیز،مورگاہ سے محمد سہیل،ٹیکسلا سے رضوان، صدر بیرونی سے مجاہد حسین جبکہ روات سے فہیم احمد کے کے موٹرسائیکل چور لے اڑے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں