قوم کی بیٹیوں کیلئے حضرت فاطمہؓ کا کردار مثالی اور مشعل راہ، اظہار بخاری

قوم کی بیٹیوں کیلئے حضرت فاطمہؓ کا کردار مثالی اور مشعل راہ، اظہار بخاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) بی بی سیدہ فاطمہؓ کے یوم ولادت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی سکالر علامہ اظہار بخاری نے کہا کہ قوم کی بیٹیوں کیلئے حضرت فاطمہؓ کا کردار مثالی اور مشعل راہ ہے۔

 خواتین جس جنت کی دعا مانگتی ہیں اس جنت کی ملکہ بی بی فاطمہؓ  ہیں، ان کی صفات کے روشن پہلو اسلام کے دامن میں چمکتے  موتی ہیں۔ موتیوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں