سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار شریف برادران ہیں، عوامی تحریک

سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار  شریف برادران ہیں، عوامی تحریک

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) عوامی تحریک شمالی پنجاب کے آرگنائزر ملک طاہر جاوید، سیکرٹری کوآرڈی نیشن سردارعمر دراز خان نے کہا ہے کہ آج سانحہ مری پر عوام کی جھوٹی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے جھوٹے بیانات دینے والے شریف برادران سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار ہیں۔

عوامی تحریک شمالی پنجاب کے آرگنائزر ملک طاہر جاوید، سیکرٹری کوآرڈی نیشن سردارعمر دراز خان نے کہا ہے کہ آج سانحہ مری پر عوام کی جھوٹی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے جھوٹے بیانات دینے والے شریف برادران سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں