پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیوروں کے پاس ویکسین سرٹیفکیٹ ضروری، راشد علی

پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیوروں کے پاس ویکسین سرٹیفکیٹ ضروری، راشد علی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راشد علی نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور دیگر عملہ کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کا موجود ہونا اور تمام سواریوں کا ماسک لگانا انتہائی ضروری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں 70فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں