جرگہ میں فائرنگ کے دوران باپ اور بیٹا زخمی

جرگہ میں فائرنگ کے دوران باپ اور بیٹا زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) جرگہ میں فائرنگ کے دوران باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔

 تھانہ وارث خان پولیس کو طارق محمود نے درخواست دی کہ میں، میرا بیٹا عرفان خان اور عمران خان، رضوان کے گھر جرگہ میں آئے تھے، باتوں باتوں میں میرے بیٹوں تلخ کلامی ہو گئی تو رضوان نے فائرنگ کر دی جس سے میرا بیٹا عرفان زخمی ہو گیا، میں نے روکنے کی کوشش کی تو رضوان کے بیٹے عبداللہ نے مجھے لوہے کے مکے مار کر زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں