آئندہ تین سال میں انٹرنیشنل طلبہ کی تعدادکو10ہزارتک لایاجائیگا،وی سی اوپن یونیورسٹی

آئندہ تین سال میں انٹرنیشنل  طلبہ کی تعدادکو10ہزارتک  لایاجائیگا،وی سی اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سنگاپور کے بعد سائوتھ ایشیا میں دوسری بڑی یونیورسٹی ہے ۔

آن لائن نظام تعلیم کے تحت ان کیلئے 30سے زائد تعلیمی پروگرامز آفر کئے جن میں 14ممالک سے 230طلبہ نے داخلہ حاصل کیا ، اِن خیالات کا اظہار وائس چانسلر ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے انٹرنیشنل طلبہ کو تعلیمی نیٹ ورک میں شامل کرنے کے منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اگلے تین سالوں میں انٹرنیشنل طلبہ کی تعداد کو 10ہزار کرنے کا ہدف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں