قتل مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری گرفتار

قتل مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار)نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری گرفتار کرلئے۔

نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری غلام حیدر، فضل الرحمن او رشمس الدین کو گرفتار کرلیا، اشتہاریوں نے فروری 2021میں سابقہ دشمنی کی بنا پر لعل واحد کو قتل کر دیا تھا، اشتہاریوں کا ساتھی ارسلا  ن خان قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہو چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں