سرچ آپریشن ،137 گھروں 271افراد کے کوائف چیک

سرچ آپریشن ،137 گھروں 271افراد کے کوائف چیک

راولپنڈی (خبرنگار) ریس کورس پولیس نے علامہ اقبال کالونی اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا،سرچ آپریشن میں ایس ایچ او ریس کورس سمیت، لیڈی پولیس، ایلیٹ فورس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی۔

سرچ آپریشن کے دوران 137گھروں، 52کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور 271افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں