لیڈی ٹیچر کو ہراساں کرنے ، دھمکیاں دینے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لیڈی ٹیچر کو ہراساں کرنے ، دھمکیاں دینے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) نیوٹاؤن پولیس نے نجی سکول کی لیڈی ٹیچر کو ہراساں کرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔

 متاثرہ خاتون کی والدہ نے پولیس کو درخواست دی کہ رکشہ ڈرائیور افضال نے اس کی بیٹی کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزم افضال کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں