مختلف جرائم میں گرفتار 23ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

مختلف جرائم میں گرفتار  23ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ضلعی عدالتوں نے جہیز، خرچہ، نان نفقہ کے 2نئے دعوئوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

مختلف جرائم میں گرفتار 23ملزمان کو جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیاگیا، 20ملزم جوڈیشل کر دیئے گئے، 4ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں