ساکا ننکانہ :سکھوں کی مرکزی تقریب 21فروری کو ہوگی

 ساکا ننکانہ :سکھوں کی مرکزی  تقریب 21فروری کو ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) سکھ مذہب کے 260 پیروکاروں کی یاد میں ساکا ننکانہ کی 101ویں سالانہ تقریبات منانے کے لئے مرکزی تقریب آئندہ ماہ 21فروری کو گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ میں ہو گی۔

مرکزی تقریب میں ملکی و غیر ملکی 20ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کی شرکت متوقع ہے ، تقریبات کیلئے بھارت سے سکھ یاتری 18فروری کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں