ٹریفک پولیس کی لائسنسنگ برانچ بوجہ اپ گریڈیشن بند

 ٹریفک پولیس کی لائسنسنگ  برانچ بوجہ اپ گریڈیشن بند

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لائسنسنگ برانچ بوجہ اپ گریڈیشن بند کر دی گئی ،برانچ جمعرات ،دوپہر دو بجے کے بعد بند کی گئی ہے ۔

 لائسنسنگ برانچ آج بروز جمعہ بھی بند رہے گی ،ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق تازہ ترین صورتحال کے متعلق شہریوں کو مطلع کر دیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں