ایف آئی اے ، سی ٹی ڈی، اسلحہ ماہرین کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ

 ایف آئی اے ، سی ٹی ڈی، اسلحہ ماہرین  کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ

اسلام آباد ( خبر نگار ) ایف آئی اے افسران ،انٹرپول کے سی ٹی ڈی اور اسلحہ ماہرین کے وفد نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔۔۔

 اور آئی جی سے ملاقات کی جس میں  ناجائز اسلحہ کی روک تھام ،اسلحہ لائسنس کے جاری کرنے کے طریقہ کا راور دہشگرد کارروائیوں میں مطلوب بین الاقوامی ملزمان کا ڈیٹا شیئرنگ کے متعلق اہم امور زیر بحث لائے گئے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں