اسلام آباد پولیس اہلکاروں کیلئے شٹل سروس شروع

اسلام آباد پولیس اہلکاروں  کیلئے شٹل سروس شروع

اسلام آباد ( خبر نگار )اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے شٹل سروس شروع کر دی گئی۔

ترجمان کے مطابق شٹل سروس میں مختلف بسیں اور ہائی ایس گاڑیاں شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں