غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 6ملزمان گرفتار

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث  2 خواتین سمیت 6ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( خبر نگار) لو ہی بھیر پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملوث 2خواتین سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کاآغاز کردیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں