6نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو لوٹ لیا

6نامعلوم افراد نے گھر  میں گھس کر اہلخانہ کو لوٹ لیا

اسلام آباد( خبر نگار) گھر میں گھس کر اسلحہ کی نوک پر اہلخانہ کو لوٹ لیا گیا، نصیر آباد کے علاقہ پیر صحابہ کالونی چاکرہ میں۔۔۔

 سلامت کے گھر میں 6 نامعلوم مسلح افراد دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور 15 تولہ سونا ، سات لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ،پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں