مختلف علاقوں سے خواتین سمیت 4 افراد اغوا

مختلف علاقوں سے  خواتین سمیت 4 افراد اغوا

اسلام آباد ( خبر نگار ) مختلف علاقوں سے خواتین سمیت چار افرادکو اغوا کرلیاگیا، ایک اغوا کے مقدمہ میں مغوی کے والد نے سسرکو ملزم نامز د کیا ۔

بنی گالہ سے عثمان کی اہلیہ ، کراچی کمپنی سے بشارت کو نامعلوم افراد، کورال سے فضل ربی کے بیٹے ظفر کو اسکے سسر سہراب ،آئی ایریاسے اصغر کی دختر کو یٰسین نے اغوا کرلیا ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں