9 اشتہاریوں سمیت 16ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

9 اشتہاریوں سمیت 16ملزمان  گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد ( خبر نگار)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران مختلف علاقوں سے 9اشتہاریوں سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر۔۔۔

 گرفتار کر کے ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیا ت اور وارداتو ں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا، مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں