ٹر یفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ٹر یفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) ٹر یفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، تھانہ روات پولیس کو شاہ خالد نے بتایاکہ بھائی رفیق اور انور زیب موٹر سائیکل پر جارہے تھے۔۔۔

 کہ جی ٹی روڈ پر پیچھے سے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماری جس سے میرا بھائی محمد فیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ انور زیب شدید زخمی ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں