راولپنڈی،الیکٹریشن دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

راولپنڈی،الیکٹریشن دوسری  منزل سے گر کر جاں بحق

راولپنڈی (خبرنگار)الیکٹریشن عمارت کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا، تھانہ نصیرآباد کی حدود فیصل ٹاؤن میں۔۔۔

 اسامہ نامی الیکٹریشن کا پائوں کام کے دوران پھسل گیا اور وہ دوسری منزل سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا، نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں