آٹا اور گندم سمگل کرنیکی کوشش ناکام، 172تھیلے برآمد

آٹا اور گندم سمگل کرنیکی کوشش ناکام، 172تھیلے برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کارروائیاں، آٹے اور گندم سے لدی 2گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام۔۔۔

 آٹا اور گندم برآمد، نصیرآباد پولیس نے ڈرائیور روح اللہ کو گرفتار کر کے 120تھیلے آٹا برآمد کیا، مندرہ پولیس نے ڈرائیور محمد اکرم کو گرفتار کرکے 52تھیلے گندم برآمد کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں