شہریوں کے 5کروڑ 26 لاکھ کے چیک ڈس آنر

 شہریوں کے 5کروڑ 26 لاکھ کے چیک ڈس آنر

اسلام آباد ( خبر نگار ) شالیمار پولیس نے علینہ کی درخواست پر اویس کیخلاف ساڑھے 12لاکھ ، محسن کی درخواست پر عاصم کیخلاف 3 کروڑ ،مسکین کی درخواست پر نوید کیخلاف 34لاکھ ۔۔۔

 ترنول پولیس نے کامران کی درخواست پر کاشف کیخلاف 1 کروڑ 15لاکھ ، کرپا پولیس نے اکبر کی درخواست پر بلال کیخلاف 15لاکھ ، لوہی بھیر پولیس نے نجیب کی درخواست پر اکرم کیخلاف 50لاکھ 30ہزار کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں