ایچ ای سی کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

ایچ ای سی کے زیر اہتمام  بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف لاہور کے اشتراک سے سرکاری و نجی جامعات کے لیے ’’ پاکستان کے عالمی اثرات میں جاری اضافہ۔۔۔

 ٹائمز ہائیرایجوکیشن کی طرف سے ڈیٹا ماسٹرکلاس ‘‘کے عنوان سے ایک بین الاقوامی سیمینارکاانعقادکیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی جامعات اپنی کامیابیوں کو بہتر طور پر پیش کریں تو عالمی درجہ بندیوں میں متعدد پاکستانی اداروں کی شمولیت یقینی ہو جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں