پولیس نے محفل الٹ دی، 8جواری دھر لئے گئے

  پولیس نے محفل الٹ دی، 8جواری دھر لئے گئے

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر پولیس چوکی برہان نے جوئے کی محفل الٹ کر 8 جواریوں کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس نے جوئے پر لگے 73270روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا   ،ملزمان میں عارف علی،اختر علی ، ارشد خان ،خان نواز ، بلال احمد ، ظہیر علی ، زرین خان اور صالح محمد شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں