ہندوستان کویوم جمہوریہ منانے کاحق نہیں، ملی یکجہتی کونسل

 ہندوستان کویوم جمہوریہ منانے کاحق نہیں، ملی یکجہتی کونسل

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیر کے صدر سردار اعجاز افضل نے کہا ہے کہ ہندوستان کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ یوم جمہوریہ منائے ۔۔۔

 آج  کا دن کشمیری قوم پوری دنیا میں یوم سیاہ کے طور پر منائے گی،نہ صرف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے بلکہ ہندوستان کے اندر کروڑوں باشندے جن کا حق ہندوستان نے غصب کررکھا ہے وہ بھی اس موقع پر ہندوستان کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں