اسلام آباد پولیس کی خصوصی چیکنگ، 5مشکوک افراد گرفتار

 اسلام آباد پولیس کی خصوصی چیکنگ، 5مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد ( خبر نگار )ایگل سکواڈ کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔۔۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایگل سکواڈنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سنیپ اور سپیشل چیکنگ کے دوران 2094مشکوک افراد،موٹر سا ئیکل سواروں او رگاڑیو ں کو چیک کیا جن میں سے 5مشکوک افرادکوتھانے منتقل کیا گیا، 282 موٹر سائیکل اور20گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کردیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں