قیصر شاہ آر آئی یو جے ( دستور) کے دوسری بار صدر منتخب

قیصر شاہ آر آئی یو جے ( دستور) کے دوسری بار صدر منتخب

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ( دستور) کے انتخابات-24 2023 کا عمل مکمل کر لیا گیا، الیکشن کمیٹی کے چیئرمین خاورنوازراجہ اور رکن عبدالقدوس مرزا کے مطابق سید قیصرعباس شاہ دوسری بار صدر ، رشید ملک جنرل سیکرٹری ۔۔۔

 راحیل نواز سواتی فنانس سیکرٹری ، نائب صدور ایوب ناصر ، خضر حیات ملک ، وقار زیدی، جوائنٹ سیکرٹریزمظفر بھٹی ، ضرارفرید ، اعظم نیازی منتخب ہوئے ، ایگزیکٹو باڈی کے اراکین میں الیاس شاہد ، طارق سمیر ،جاوید اختر ، خالد قریشی ، ارشد عزیز ، نعیم اللہ خان ، اکرم عابد ، ذوالفقار علی خان، ریحانہ پروین ، عارف بخاری ، عارف ملک ، اسد جدون ،  بلال عظیمی ،عسکری بلتی ، راجہ وحید اورسید فرہاد شامل ہیں ،تقریب نیشنل پریس کلب میں ہوئی جس میں پی ایف یو جے کے صدر نوازرضا ، سابق سیکرٹری پریس کلب مغیث اشرف بیگ ،  پی ایف یو جے کے نائب صدر راجہ مہتاب اشرف ، ارشد بلوچ ، راجہ ندیم ، معظم کھوکھر ، فہیم ملک اوردیگر نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں