علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی کا اساتذہ کی تربیت کے 6کورسز پر نظر ثانی کا آغاز

 علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی کا اساتذہ کی  تربیت کے 6کورسز پر نظر ثانی کا آغاز

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا)، پاکستان گرلز گائیڈایسوسی ایشن اور تعلیم آباد کے تعاون سے نان فارمل ایجوکیشن۔۔۔

 کے ٹیچرز کی تربیت کے چھ کورسز پر نظرثانی کا عمل گزشتہ روز شروع کیا، نظرثانی کا کام تین دنوں میں مکمل کرکے کتابوں کو ڈیجٹلائز کر دیا جائے گا\\\"ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے شعبہ فاصلاتی، غیر رسمی اور تعلیم جاریہ کے چیئرمین ڈاکٹر اجمل نے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں