چور گرفتار، 2مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد

چور گرفتار، 2مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے موٹرسائیکل چور گرفتار کر لیا۔۔۔

صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت شہروز کے نام سے ہوئی،ملزم سے مسروقہ 2 موٹر سائیکل برآمد ہوئے۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں