اے ایف آئی جی پی کی ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس،پولیسنگ کیلئے نگرانی کے طریقہ کارپرغور

 اے ایف آئی جی پی کی  ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس،پولیسنگ  کیلئے نگرانی کے طریقہ کارپرغور

اسلام آباد(دنیارپورٹ)ایسوسی ایشن آف سابق انسپکٹرز جنرل پولیس (اے ایف آئی جی پی) اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں افضل علی شگری صدر، شاہد ندیم بلوچ نائب صدر، ڈاکٹر سید کلیم امام جنرل سیکرٹری اور ایگزیکٹو ممبران شریک تھے ۔ اجلاس میں اس حقیقت کو تسلیم کرنا اور اس کا اعادہ کرنا شامل تھا کہ پولیسنگ کیلئے نگرانی کے طریقہ کار کی ترقی پسند اصلاحات اور ترقی، جمہوری طرز حکمرانی کا بنیادی حصہ ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں