پیرودھائی میں شہری تشدد کے بعد قتل، فائرنگ سے ایک زخمی

پیرودھائی میں شہری تشدد کے  بعد قتل، فائرنگ سے ایک زخمی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) تھانہ پیرودہائی کی حدود میں توثیق نامی شہری کو احمد نے نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔

دھمیال کی حدود میں حسیب کو حارث نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں