22 لاکھ روپے کے زیورات برآمد ،تین ملزمان گرفتار

 22 لاکھ روپے کے زیورات  برآمد ،تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد (خبر نگار) تھانہ کوہسار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی قلیل وقت میں تین چوروں کو ٹریس کرلیا۔

 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تقریباً 22 لاکھ روپے مالیت کے 10 تولہ زیورات برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دئیے ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں