الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری آئی کیمپس کا دوسرا مرحلہ شروع

 الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  فری آئی کیمپس کا دوسرا مرحلہ شروع

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام فری آئی کیمپس کا دوسرا مرحلہ شروع، پہلا کیمپ 4,3 5جون کو نیلم BHQدو دھنیال، دوسرا 8,7,6جون کو بلوچ چار بیاڑ جبکہ تیسرا کیمپ 11,10 ,9جون کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال عباس پور میں ہوگا۔ معروف آئی سپیشلسٹ، آئی سرجن آنکھوں کا فری معائنہ کریں گے جبکہ سفید موتیا کا فری آپریشن, فری ادویات اور فری لینز بھی ڈالے جائیں گے۔

 الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام فری آئی کیمپس کا دوسرا مرحلہ شروع، پہلا کیمپ 4,3 5جون کو نیلم BHQدو دھنیال، دوسرا 8,7,6جون کو بلوچ چار بیاڑ جبکہ تیسرا کیمپ 11,10 ,9جون کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال عباس پور میں ہوگا۔ معروف آئی سپیشلسٹ، آئی سرجن آنکھوں کا فری معائنہ کریں گے جبکہ سفید موتیا کا فری آپریشن, فری ادویات اور فری لینز بھی ڈالے جائیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں