مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی

مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی

راولپنڈی( خبر نگار) مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا گیا ۔وارث خان تھانہ کے علاقہ میں گاڑی کے ڈرائیور نے ٹکر مار کرریحان علی کو زخمی کر دیا ۔

تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں عرفان کے بھتیجے عبد الرحمان کو کاشف،بلاول،طیب اور ایک نامعلوم نے خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ تھانہ ریس کورس کوبصیرت نے بتایاکہ سابق شوہر نے خنجر مار کر زخمی کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں