جویریہ رحمان پیپلز لائرز فورم راولپنڈی کی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

 جویریہ رحمان پیپلز لائرز فورم  راولپنڈی کی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب نے سینئر وکیل جویریہ رحمان کو پیپلز لائرز فورم ضلع راولپنڈی کا ایڈیشنل سیکرٹری مقرر کردیا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جویریہ رحمان ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو ترجیح دی ۔ وکلاء کے حقوق،جمہوریت اور قانون کی پاسداری کے لئے کام کروں گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں