ڈکیتی ،قتل کے 2مجرموں کو عمرقید

 ڈکیتی ،قتل کے 2مجرموں کو عمرقید

راولپنڈی(خبر نگار) معزز عدالت نے ڈکیتی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں سنا د یں ۔۔۔

عدالت نے ملزمان تاج محمد اورقلندر خان کو قتل کے جرم میں عمر قید معہ 05/05لاکھ روپے ہرجانہ اورڈکیتی کے جرم میں 10/10سال قیدمعہ 50/50ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں، ملزمان نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے شہری ممریز اختر کو قتل کر دیا تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں