ٹریفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق ، دوسرا زخمی

ٹریفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق ، دوسرا زخمی

راولپنڈی(خبر نگار)ٹریفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہوگیا، تھانہ دھمیال پولیس کو چاندی سلطانہ نے بتایا کہ۔۔۔

 بھائی بابر اور اس کا دوست راشد شہر سے گاؤں سہال آ رہے تھے راستے میں سامنے سے ایک دودھ والی گاڑی جس کو نامعلوم ڈرائیور چلا رہا تھا نے ہماری گاڑی کو ٹکر ماری جس سے میرا بھائی اور اس کا دوست راشد شدید زخمی ہو گئے ،انہیں ہسپتال لا رہے تھے کہ راستے میں میرا بھائی بابر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں