تنویر الیاس کے حامیوں، ایف آئی اے اہلکاروں میں تصادم، مقدمہ درج نہ ہو سکا

تنویر الیاس کے حامیوں، ایف آئی اے  اہلکاروں میں تصادم، مقدمہ درج نہ ہو سکا

راولپنڈی (خبر نگار) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر ان کے حامیوں اور۔۔۔

 ایف آئی اے اہلکاروں میں ہونے والے تصادم کا رات گئے تک مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے استغاثہ نہیں بھجوایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے میں معاملہ کے حوالے چھان بین کا عمل جاری ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں