چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ صادق آباد پولیس نے اشتہاری شہزاد کو گرفتار کیا۔

 چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ صادق آباد پولیس نے اشتہاری شہزاد کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں